شعر 1شعرِ غزل
ہوکر خاموش ہم نے مختصر کر دیے اپنے الفاظ،
تھے تیرے پاس بھی بہت بے رخیوں کے جواز

اردو شاعری اور فکری محفوظات
ہوکر خاموش ہم نے مختصر کر دیے اپنے الفاظ،
تھے تیرے پاس بھی بہت بے رخیوں کے جواز

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب
دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،
ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ