CANON-GHAZAL-36 • اشاعتِ عام
غزلیںسرگودھا ایڈیشن

غزل:35

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-GHAZAL-36
مطلعشعرِ غزل

​بہت تڑپے ہیں اس کی یادوں میں کچھ دن بسیرا کرے

نکل جائیں گے اس کی شاموں سے یک دم سویرا کرکے

شعر 2شعرِ غزل

جو بجھ گیا میرے قلب پر عروج پر چمکتے ہوئے سورج کو

چھوڑ گیا تنہا وہ شخص ہماری زندگی میں اندھیرا کرکے

شعر 3شعرِ غزل

ایک ہو مرض تو طلب کریں اپنے لیے کسی طبیب کو

ہمیں ڈبو گیا وہ غموں کے بحر میں بحیرہ بحیرہ کرکے

مقطعشعرِ غزل

شب و روز ہمیں تڑپا کر بے حس نہ ہوا کبھی پشیماں

قلب و روح سے ابھی تک روتا اس کو میرا میرا کرکے

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-GHAZAL-36
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ