CANON-QITA-10 • اشاعتِ عام
قطعاتسرگودھا ایڈیشن

قطعہ 11

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-QITA-10
شعر 1شعرِ غزل

ملنے کو وہ ترسیں گے سب جو اب ملنا نہیں چاہتے

وہ پھول بھی کھلیں گے جو اب کھلنا نہیں چاہتے

شعر 2شعرِ غزل

کسی کو بھی شاید اب ہم اسی لیے نہیں بھاتے

کوئی بلائے بھی محفل میں تو اب ہم نہیں جاتے

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-QITA-10
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ