CANON-QITA-16 • اشاعتِ عام
قطعاتسرگودھا ایڈیشن

قطعہ 17(زمین: باوفا ہوگا / صلہ ہوگا)

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-QITA-16
شعر 1شعرِ غزل

تھی یہ امید نہ تجھ سے کہ تو اتنا بے وفا ہوگا

بلکہ یہ یقین تھا تجھ پر کم از کم تو باوفا ہوگا

شعر 2شعرِ غزل

جو کیا آج ہم نے تھا نہ سوچا کہ یہ بھی گلہ ہوگا

کیں نچھاور تجھ پر محبتیں تھا علم کیا صلہ ہوگا

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-QITA-16
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ