CANON-RELIGIOUS-04 • اشاعتِ عام
مناقب و دینی کلامسرگودھا ایڈیشن

کلام 4 (دین و دنیا)

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-RELIGIOUS-04
شعر 1شعرِ غزل

​ذرا بھر بھی ان لوگوں نہ دوستوں کی پرواہ ہے

مدینے والے کی مجھ پر علی خاص نگاہ ہے

شعر 2شعرِ غزل

ہو جائیں مجھ سے رسولِ خدا ﷺ محض راضی

کیا ہے یہ دنیا اور اس کی حقیقت ہی کیا ہے

شعر 3شعرِ غزل

ہمیں دیا وہ سب کچھ جو مانگا بھی نہ ہم نے

عطاؤں کے عوض بس ہم سے تقاضاءِ وفا ہے

شعر 4شعرِ غزل

فطرتِ انسانی پر ہے مبنی دینِ اسلام سارا

جواز جو بنتے نہیں نکالیں باقی ذرا ہم میں حیا ہے

شعر 5شعرِ غزل

فرائض واجبات کو جو چھوڑے عذرِ رحمتِ خدا پر

ہر اک کان کھول کر سن لے وہ مستحقِ سزا ہے

شعر 6شعرِ غزل

دل مانے نہ مانے حکمِ رسول و خدا کے آگے

پوشیدہ اسی میں بھلائی تیری اسی میں بقا ہے

شعر 7شعرِ غزل

باوجود علم ہونے کے پکڑے راہِ فرار جو بھی

اسی سے تو وہ قہار حقیقت میں خفا ہے

شعر 8شعرِ غزل

محض چند سانس لیے جس مالک کی رضا پر

رب کے پاس اس کے لیے علی منتظر جزا ہے

بند نمبر 1نظم

​ذرا بھر بھی ان لوگوں نہ دوستوں کی پرواہ ہے

مدینے والے کی مجھ پر علی خاص نگاہ ہے

ہو جائیں مجھ سے رسولِ خدا ﷺ محض راضی

کیا ہے یہ دنیا اور اس کی حقیقت ہی کیا ہے

بند نمبر 2نظم

ہمیں دیا وہ سب کچھ جو مانگا بھی نہ ہم نے

عطاؤں کے عوض بس ہم سے تقاضاءِ وفا ہے

فطرتِ انسانی پر ہے مبنی دینِ اسلام سارا

جواز جو بنتے نہیں نکالیں باقی ذرا ہم میں حیا ہے

بند نمبر 3نظم

فرائض واجبات کو جو چھوڑے عذرِ رحمتِ خدا پر

ہر اک کان کھول کر سن لے وہ مستحقِ سزا ہے

دل مانے نہ مانے حکمِ رسول و خدا کے آگے

پوشیدہ اسی میں بھلائی تیری اسی میں بقا ہے

بند نمبر 4نظم

باوجود علم ہونے کے پکڑے راہِ فرار جو بھی

اسی سے تو وہ قہار حقیقت میں خفا ہے

محض چند سانس لیے جس مالک کی رضا پر

رب کے پاس اس کے لیے علی منتظر جزا ہے

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-RELIGIOUS-04
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ