مطلعشعرِ غزل
سب مخلوق سے بڑھ کر ہمیں انسان بنایا
صد شکر ہے پھر اس نے ہمیں مسلمان بنایا

اردو شاعری اور فکری محفوظات
سب مخلوق سے بڑھ کر ہمیں انسان بنایا
صد شکر ہے پھر اس نے ہمیں مسلمان بنایا
پہلے کی مہماں نوازی جنت میں اس کی
رہائش کے لیے زمین، چھت کو آسمان بنایا
کروا کے سجدہ فرشتوں سے آدم کو اس نے
منکر ابلیس عابد کو شیطان بنایا
اٹھائیں جدھر نظر ہر شے حامد ہے اس کی
عبرت کی خاطر اتنا وسیع جہان بنایا
چھ دن میں کرکے تخلیق زمان و مکاں کی
ہمیں درسِ صبر کی خاطر لفظ اطمینان بنایا

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب
دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،
ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ