CANON-NAZM-05 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر : 5

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-05
شعر 1شعرِ غزل

​وفاداروں سے ہوتی ہیں اکثر وفائیں

ہم بے وفاؤں سے صاحب وفا کرتے ہیں۔

شعر 2شعرِ غزل

وجہ پوچھتے ہو تم ہم سے اشد

نہیں وجہ بلکہ بلاوجہ کرتے ہیں

شعر 3شعرِ غزل

کر رہے ہو تم بھی عرصے سے مشاہدہ

کچھ پتہ چلا کہ ہم کیا کرتے ہیں

شعر 4شعرِ غزل

نہیں معلوم کر پاؤ گے یہ ہمارا دعویٰ ہے

تمہاری سوچ کی ہم انتہا کرتے ہیں۔

شعر 5شعرِ غزل

یہ لکھ لو کہ ہم وفا نہیں کرتے بلکہ

ہر کام سمجھ کر خدا کی رضا کرتے ہیں۔

بند نمبر 1نظم

​وفاداروں سے ہوتی ہیں اکثر وفائیں

ہم بے وفاؤں سے صاحب وفا کرتے ہیں۔

وجہ پوچھتے ہو تم ہم سے اشد

نہیں وجہ بلکہ بلاوجہ کرتے ہیں

بند نمبر 2نظم

کر رہے ہو تم بھی عرصے سے مشاہدہ

کچھ پتہ چلا کہ ہم کیا کرتے ہیں

نہیں معلوم کر پاؤ گے یہ ہمارا دعویٰ ہے

تمہاری سوچ کی ہم انتہا کرتے ہیں۔

بند نمبر 3نظم

یہ لکھ لو کہ ہم وفا نہیں کرتے بلکہ

ہر کام سمجھ کر خدا کی رضا کرتے ہیں۔

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-05
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ