CANON-NAZM-18 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر 18

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-18
شعر 1شعرِ غزل

​گزشتہ سال کھڑے گلاب پر

اچانک میری نظر پڑی تھی

شعر 2شعرِ غزل

کھلا بڑے ہجوم میں جس پر

ہر اک کی نظر کھڑی تھی

شعر 3شعرِ غزل

اس کی تازگی، شائستگی

اور کیا کیا بتاؤں تجھے

شعر 4شعرِ غزل

سرخ رنگ کی نازک پنکھڑی،

ظاہری حالت ہری بھری تھی

شعر 5شعرِ غزل

ہجوم میں ہر فرد مطلوب تھا اس مہک کا

مگر اس گل کی خوشبو میری طرف بڑھی تھی

بند نمبر 1نظم

​گزشتہ سال کھڑے گلاب پر

اچانک میری نظر پڑی تھی

کھلا بڑے ہجوم میں جس پر

ہر اک کی نظر کھڑی تھی

بند نمبر 2نظم

اس کی تازگی، شائستگی

اور کیا کیا بتاؤں تجھے

سرخ رنگ کی نازک پنکھڑی،

ظاہری حالت ہری بھری تھی

بند نمبر 3نظم

ہجوم میں ہر فرد مطلوب تھا اس مہک کا

مگر اس گل کی خوشبو میری طرف بڑھی تھی

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-18
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ