CANON-NAZM-27 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر 27

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-27
شعر 1شعرِ غزل

​تو نہیں ملے گا ہم کو یہ تو معلوم ہے پارہ قلب

رستے میں کھڑا ہوتا ہوں تیرے مسافروں کی طرح

شعر 2شعرِ غزل

جس محفل میں جاتا ہوں خاموش لوٹ آتا ہوں

وفا نہ خرید سکا حب کے ناکام تاجروں کی طرح

شعر 3شعرِ غزل

میری حالتِ زار پر ذرا کچھ تو ترس کھاؤ

لوگ مثال دیتے ہیں میری مشہور محاوروں کی طرح

بند نمبر 1نظم

​تو نہیں ملے گا ہم کو یہ تو معلوم ہے پارہ قلب

رستے میں کھڑا ہوتا ہوں تیرے مسافروں کی طرح

جس محفل میں جاتا ہوں خاموش لوٹ آتا ہوں

وفا نہ خرید سکا حب کے ناکام تاجروں کی طرح

بند نمبر 2نظم

میری حالتِ زار پر ذرا کچھ تو ترس کھاؤ

لوگ مثال دیتے ہیں میری مشہور محاوروں کی طرح

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-27
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ