CANON-NAZM-29 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر 29

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-29
شعر 1شعرِ غزل

​آپ کے الفاظ سے نہ آئی مجھے اخلاص کی بو ہے

جیسا ظاہر ہے کیا ایسے ہی باطن میں بھی بدبو ہے

شعر 2شعرِ غزل

کیا ہوں میں کون ہوں کیسا ہوں اور کیوں ہوں

کبھی تم میں سے کسی نے کی ایسی جستجو ہے؟

شعر 3شعرِ غزل

باطن کی طرح یہ تو مانا میرا ظاہر نہیں روشن

پر میری حقیقت کی عکاس میری ساری گفتگو ہے

شعر 4شعرِ غزل

سمجھو خدارا نہیں ملنا تم کو یہ نگینہ دوبارہ

ہے محض یہی میری مزید نہ کوئی اور آرزو ہے

شعر 5شعرِ غزل

غمِ عشق کے علاوہ پہلے غمِ روزگار تھا بس

یارو اذیت میں گزرا اک میرا پہلا بھی سبو ہے

شعر 6شعرِ غزل

نہیں رہتا میرے بلکہ کسی بھی ادیب کے قابو

علی قلم ہی شاعروں کا واحد اک ایسا جزو ہے

بند نمبر 1نظم

​آپ کے الفاظ سے نہ آئی مجھے اخلاص کی بو ہے

جیسا ظاہر ہے کیا ایسے ہی باطن میں بھی بدبو ہے

کیا ہوں میں کون ہوں کیسا ہوں اور کیوں ہوں

کبھی تم میں سے کسی نے کی ایسی جستجو ہے؟

بند نمبر 2نظم

باطن کی طرح یہ تو مانا میرا ظاہر نہیں روشن

پر میری حقیقت کی عکاس میری ساری گفتگو ہے

سمجھو خدارا نہیں ملنا تم کو یہ نگینہ دوبارہ

ہے محض یہی میری مزید نہ کوئی اور آرزو ہے

بند نمبر 3نظم

غمِ عشق کے علاوہ پہلے غمِ روزگار تھا بس

یارو اذیت میں گزرا اک میرا پہلا بھی سبو ہے

نہیں رہتا میرے بلکہ کسی بھی ادیب کے قابو

علی قلم ہی شاعروں کا واحد اک ایسا جزو ہے

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-29
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ