CANON-NAZM-32 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر 32

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-32
شعر 1شعرِ غزل

​اگر محبوب جان مانگے تو جان دے دو

آنکھ مانگے تو آنکھ، کان مانگے تو کان دے دو

شعر 2شعرِ غزل

ختم کرکے اپنی خودی کو زمانے بھر کی مثیل ہوکر

جو بھی چاہے زندگی کہ تم سارے ارمان دے دو

شعر 3شعرِ غزل

خود کو تم ذلیل کرکے خواہشوں کو قلیل کرکے

اپنے محبوب کو تم خوشی کے سارے سامان دے دو

بند نمبر 1نظم

​اگر محبوب جان مانگے تو جان دے دو

آنکھ مانگے تو آنکھ، کان مانگے تو کان دے دو

ختم کرکے اپنی خودی کو زمانے بھر کی مثیل ہوکر

جو بھی چاہے زندگی کہ تم سارے ارمان دے دو

بند نمبر 2نظم

خود کو تم ذلیل کرکے خواہشوں کو قلیل کرکے

اپنے محبوب کو تم خوشی کے سارے سامان دے دو

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-32
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ