CANON-NAZM-37 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر 37 (مخلص یار کی تلاش)

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-37
شعر 1شعرِ غزل

​چاہتے ہو مخلص یار؟

محبوب سے ہمیشہ پیار

شعر 2شعرِ غزل

دوستیوں کی بھر مار

محبت میں اعتبار

شعر 3شعرِ غزل

رشتوں میں وقار

اعلیٰ لوگوں میں شمار

شعر 4شعرِ غزل

بظاہر دوست باکردار

اپنی مرضی کے ادوار

شعر 5شعرِ غزل

تو پھر پڑھو میرے اشعار

بنوں حامیِ اعلیٰ افکار

شعر 6شعرِ غزل

ہو جاؤ دنیا سے بیزار

رکھو شخصیت پراسرار

شعر 7شعرِ غزل

علی وفا چاہتے ہو زمانے سے

تو ہو جاؤ خود سے وفادار

بند نمبر 1نظم

​چاہتے ہو مخلص یار؟

محبوب سے ہمیشہ پیار

دوستیوں کی بھر مار

محبت میں اعتبار

بند نمبر 2نظم

رشتوں میں وقار

اعلیٰ لوگوں میں شمار

بظاہر دوست باکردار

اپنی مرضی کے ادوار

بند نمبر 3نظم

تو پھر پڑھو میرے اشعار

بنوں حامیِ اعلیٰ افکار

ہو جاؤ دنیا سے بیزار

رکھو شخصیت پراسرار

بند نمبر 4نظم

علی وفا چاہتے ہو زمانے سے

تو ہو جاؤ خود سے وفادار

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-37
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ