(امام بننا چاہتا ہوں)
میں نے کہا جو نام روشن ہوتا ہے

اردو شاعری اور فکری محفوظات
(امام بننا چاہتا ہوں)
میں نے کہا جو نام روشن ہوتا ہے
وہ نام بننا چاہتا ہوں
کچھ لوگ بنتے ہیں سہاروں پر نہ کہ
عام بلکہ سرعام بننا چاہتا ہوں
جو ہر کسی کی مشکل آسان کرے وہ
وہ کام بننا چاہتا ہوں
جن لوگوں کی کتب میں اکثر اچھی باتیں ہوتی رہتی ہیں
ان شخصیتوں میں میں بھی اک انسان بننا چاہتا ہوں
جو پرندے علی اڑتے ہیں اپنی اوقات سے بلند
انہیں پروازوں میں میں بھی اک پروان بننا چاہتا ہوں
جو ہر اک مقتدی کی راحت کا ہو باعث
ایسے مصلے پر امام بننا چاہتا ہوں
جو لوگ اکثر کاہلی کا شکار ہوتے رہتے ہیں
ان کے لیے اپنی مثال سے پیغام بننا چاہتا ہوں

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب
دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،
ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ