شعر 1شعرِ غزل
کئی اسبوع گزر گئے کسی کے ہجر میں
نہ سوجھے کیا لکھیں محبوبِ خضر میں

اردو شاعری اور فکری محفوظات
کئی اسبوع گزر گئے کسی کے ہجر میں
نہ سوجھے کیا لکھیں محبوبِ خضر میں
جو گفتار میں ہو اعلیٰ اور کردار سے خالی
نہیں کر سکتی معطر چاہے تاثیر جتنی ہو عطر میں

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب
دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،
ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ