CANON-QITA-07 • اشاعتِ عام
قطعاتسرگودھا ایڈیشن

قطعہ 8

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-QITA-07
شعر 1شعرِ غزل

کہیں گر ہوا متلاشی میں تیرا تو گم ہو جانا اجازت ہے

خدارا یہ لفظ نہ کہنا ہم سے کہ علی سنو اک شکایت ہے

شعر 2شعرِ غزل

کسی اور سے دل لگانے کی تمہیں ہرگز نہ کوئی رعایت ہے

جب مریں گے تب جدا ہوں گے یاد رکھنا میری ہدایت ہے

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-QITA-07
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ