CANON-QITA-14 • اشاعتِ عام
قطعاتسرگودھا ایڈیشن

قطعہ 15 (احساس کا مرکز)

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-QITA-14
شعر 1شعرِ غزل

قابض ہوکر قلب و روح پر اس دار میں کچھ لوگ

بن جاتے ہیں کچھ لوگ خمسہ حواس کا مرکز

شعر 2شعرِ غزل

احباب کی فہرست میں ہیں شامل کئی اور بھی جانیں

بنتِ حوا ہی نہیں محض اس احساس کا مرکز

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-QITA-14
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ