شعر 1شعرِ غزل
ستم گر کتنوں کی فہرست میں لقب ہوگا میرے محبوب کا۔
پارہ قلب مرکز تو ایک ہی ہے کتنے اہل حب کے قلوب کا۔

اردو شاعری اور فکری محفوظات
ستم گر کتنوں کی فہرست میں لقب ہوگا میرے محبوب کا۔
پارہ قلب مرکز تو ایک ہی ہے کتنے اہل حب کے قلوب کا۔
تو نے ستم کیا ہم پر ہمیں شب و روز تڑپا کر۔
اب آرزو یہ کہ تو آزاد کر دے قلب اس مجذوب کا۔

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب
دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،
ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ