شعر 1شعرِ غزل
یہ قلم تھا معزز زمانے میں
، میرے ہاتھ لگ کر بدنام ہو گیا

اردو شاعری اور فکری محفوظات
یہ قلم تھا معزز زمانے میں
، میرے ہاتھ لگ کر بدنام ہو گیا
بدنامی تو مول لے لی ہم نے،
مگر اسی سے میرا نام ہو گیا

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب
دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،
ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ