CANON-GHAZAL-24 • اشاعتِ عام
غزلیںسرگودھا ایڈیشن

غزل نمبر. 24

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-GHAZAL-24
مطلعشعرِ غزل

​دیارِ مطلب پرستی سے علم ہوا ہر مسکراہٹ علی مسکان نہیں ہوتی

ہو غرض جسے مسکراتا ہے بری بات پہ بھی دنیا پریشان نہیں ہوتی

شعر 2شعرِ غزل

علی بھٹکتا ہوا مسافر اگر کوئی مہمان بن ہی جائے ان کا

خدمت ہوتی ہے مطلب کی مگر دل سے دنیا میزبان نہیں ہوتی

مقطعشعرِ غزل

محبت تو اس دور میں شاید بڑے محلوں کی ہی وارث ہے

غریبوں کے لیے اب یہ موزوں دکان نہیں ہوتی

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-GHAZAL-24
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ