CANON-GHAZAL-28 • اشاعتِ عام
غزلیںسرگودھا ایڈیشن

غزل نمبر :27

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-GHAZAL-28
مطلعشعرِ غزل

​بڑی کاٹی ہیں ہجر میں شب ہم نے

انہیں چھوڑا پھر بھی کب ہم نے

شعر 2شعرِ غزل

کبھی آ جائیں میسر وہ پھر ہم کو

ایسے طریقے بھی اپنائے سب ہم نے

شعر 3شعرِ غزل

آخرِ کار پی کر خونِ جگر کے گھونٹ

اذیت کاٹ کر سی لیے لب ہم نے

شعر 4شعرِ غزل

رسول و خدا کے علاوہ نہ ہو مرکزِ حب

مرکزِ حب اوروں کو بنا لیا رب ہم نے

مقطعشعرِ غزل

ہر ساعت میسر رہنے سے وہ ہو گئے بیزار

ان سے رابطے قلیل کر لیے اب ہم نے

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-GHAZAL-28
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ