CANON-NAZM-12 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر 12

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-12
شعر 1شعرِ غزل

​ہوا معلوم منزل پر پہنچ کر ہمیں

علی ابھی تو ہم رستے میں ہیں

شعر 2شعرِ غزل

جہاں ہوتی نہیں قدر خوشبودار پھولوں کی

مجھے کانٹوں نے بتایا ہم اس گلدستے میں ہیں۔

شعر 3شعرِ غزل

نہیں ہوتا جن کتابوں کو پڑھنے والوں کا سایہ میسر

ایسے بے حس ادارے کے طلباء کے بستے میں ہیں۔

شعر 4شعرِ غزل

ناممکن ہے منزل محض دشوار نہیں کہتے

ہم ایسے بزدل سپاہیوں کے دستے میں ہیں۔

بند نمبر 1نظم

​ہوا معلوم منزل پر پہنچ کر ہمیں

علی ابھی تو ہم رستے میں ہیں

جہاں ہوتی نہیں قدر خوشبودار پھولوں کی

مجھے کانٹوں نے بتایا ہم اس گلدستے میں ہیں۔

بند نمبر 2نظم

نہیں ہوتا جن کتابوں کو پڑھنے والوں کا سایہ میسر

ایسے بے حس ادارے کے طلباء کے بستے میں ہیں۔

ناممکن ہے منزل محض دشوار نہیں کہتے

ہم ایسے بزدل سپاہیوں کے دستے میں ہیں۔

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-12
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ