CANON-NAZM-13 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر :13

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-13
شعر 1شعرِ غزل

​بے زار ہوئے دوستوں کی بے رغبتی سے ہم

نہیں سنتا اشعار میرے یہی کھا رہا ہے غم

شعر 2شعرِ غزل

کتنے بے درد ہیں خود غرض ہیں آج کل کے صنم

خوش ہوتے ہیں دیکھ کر مجھے مبتلائے ستم

شعر 3شعرِ غزل

نہیں کہتے ہم حسین ہیں نہ حقیقت ہے یہ عزم

پر بے رغبتی میرے اشعار سے کیا نہیں بڑا ظلم

شعر 4شعرِ غزل

نہیں سمجھا ان الفاظ کو جو ہیں درحقیقت قلبِ نم

تو انہیں یہیں پر سلام ہے اور سبھی رابطے بھی ختم

بند نمبر 1نظم

​بے زار ہوئے دوستوں کی بے رغبتی سے ہم

نہیں سنتا اشعار میرے یہی کھا رہا ہے غم

کتنے بے درد ہیں خود غرض ہیں آج کل کے صنم

خوش ہوتے ہیں دیکھ کر مجھے مبتلائے ستم

بند نمبر 2نظم

نہیں کہتے ہم حسین ہیں نہ حقیقت ہے یہ عزم

پر بے رغبتی میرے اشعار سے کیا نہیں بڑا ظلم

نہیں سمجھا ان الفاظ کو جو ہیں درحقیقت قلبِ نم

تو انہیں یہیں پر سلام ہے اور سبھی رابطے بھی ختم

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-13
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ