CANON-NAZM-25 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر 25

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-25
شعر 1شعرِ غزل

​تو اس حجاب کے پیچھے کیا ہوگا

اگر اتنی خوبصورت آپ کی باتیں ہیں

شعر 2شعرِ غزل

تو اس نقاب کے پیچھے کیا ہوگا

​ہم نے اک سوال کیا تھا کسی غرض سے

شعر 3شعرِ غزل

علی اس کے جواب کے پیچھے کیا ہوگا۔

​جس کو اتنی دیر سے نہ ہم اٹھا سکے

شعر 4شعرِ غزل

علی اس راز کے پیچھے کیا ہوگا

​تم جو گنگناتی ہو کبھی ترنم سے

شعر 5شعرِ غزل

متجسس الفاظ کے پیچھے کیا ہوگا

بند نمبر 1نظم

​تو اس حجاب کے پیچھے کیا ہوگا

اگر اتنی خوبصورت آپ کی باتیں ہیں

تو اس نقاب کے پیچھے کیا ہوگا

​ہم نے اک سوال کیا تھا کسی غرض سے

بند نمبر 2نظم

علی اس کے جواب کے پیچھے کیا ہوگا۔

​جس کو اتنی دیر سے نہ ہم اٹھا سکے

علی اس راز کے پیچھے کیا ہوگا

​تم جو گنگناتی ہو کبھی ترنم سے

بند نمبر 3نظم

متجسس الفاظ کے پیچھے کیا ہوگا

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-25
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ